سلاد لازمی کھائیں`*

 *`سلاد لازمی کھائیں`*


*سردیوں میں دوپہر کے کھانے میں روٹی ، سالن ، چاول کی بجائے ایک پلیٹ تازہ سلاد کی بنائیں اور دھوپ میں بیٹھ کر کھائیں ۔ سلاد بھی موسمی سبزیوں کا ہو ، وہ سبزیاں جو زمین کے اندر ہوتی ہیں ۔ چقندر ، گاجر ، مولی لیں ، کھیرا اور بند گوبھی بھی ۔۔۔ ان کو ٹکڑوں میں کاٹ کر لیموں نچوڑیں , چٹخارہ پسند ہے تو چٹکی بھر چاٹ مصالحہ یا کالا نمک چھڑکیں اور مزے سے کھائیں ۔ وزن تو کم ہوگا ہی صحت اور گالوں کی سرخی بھی اچھی ہوگی* 🍀🥦🎋




#buttons=(Okay) #days=(20)

اس سائیٹ کی ہر پوسٹ کو آپ باآسانی شئیئر کر سکتے ہیں۔ Check Now
Accept !