ہوم خبریں پتنگ بازی کی ممانعت پتنگ بازی کی ممانعت personGeo News 12:47 share پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024 منظورپتنگ بازی کے خلاف اج پنجاب اسمبلی میں بھی بل منظور کر لیا گیاصوبائی دارالحکومت میں پتنگ بازی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری کینٹ ڈویژن کے علاقہ تھانہ غازی آباد میں بتنگ بازی معمول بن گئیتھانہ غازی آباد کی حدود میں پتنگ بازی کی فوٹیج بھی سامنے ائی ہیں جس میں تھانہ غازی آباد پولیس اسٹیشن کی طرف سے اس خونی کھیل کو جس پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ اور ڈی آئی جی آپریشن محمد فیصل کامران کی طرف سے سخت احکامات اور پابندی کے باوجود غازی آباد پولیس اسٹیشن کی طرف سے مبینہ غفلت لاپرواہی اور حکومت کی جانب سے پابندی اور اعلٰی پولیس افسران کی طرف سے دیے گئے احکامات کو معمولی بات سمجھ کر علاقہ غازی آباد میں اس خونی کھیل کو جاری رہنے دیا گیا۔علاقہ مکینوں کی طرف سے اس خونی کھیل پتنگ بازی کو علاقہ غازی آباد میں کھلے عام منانے اور تھانہ غازی آباد کی طرف سے کسی بھی قسم کی کوئی بھی کاروائی برخلاف پتنگ بازوں کے عمل میں نہ لاتے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز آئی جی پنجاب ۔ سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشن لاہور محمد فیصل کامران سے پرزور اپیل کرتے ہوئے تھانہ غازی آباد ایس ایچ او فیصل ندیم اور اس کے ملازمین پولیس کے خلاف فرائض میں غفلت برتنے حکومتی پابندیوں اور اعلٰی پولیس افسران کے سخت احکامات کو نظر انداز کرنے خونی کھیل پتنگ بازی کو کھلے عام چھوٹ دینے پر سخت ایکشن لینے کی اپیل کی ہے Tags خبریں Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی