Article Title Here
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے سبسکرائب کریں
یہ ایک پریمیم مضمون ہے۔ براہ کرم مزید پڑھنے کے لیے سبسکرپشن حاصل کریں۔

عامر خاکوانی ڈاٹ کام کا بنیادی مقصد اردو قارئین کو ایسا معیاری، دلچسپ اور معلومات افزا مواد فراہم کرنا ہے جس تک عام قاری کی رسائی محدود ہے یا جو پاکستانی میڈیا کی ترجیحات کا حصہ نہیں بن پاتا۔
یہاں دنیا بھر کے اہم اخبارات، جرائد اور کتابوں سے ایسے موضوعات منتخب کیے جاتے ہیں جو منفرد، قابلِ مطالعہ اور اردو قارئین کے لیے اہم ہوں۔ انہیں متعلقہ پس منظر اور تجزیے کے ساتھ اپنے انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ موضوعات کے انتخاب میں اردو قارئین کی دلچسپی اور پاکستانی تناظر کو خاص طور پر پیش نظر رکھا جاتا ہے۔
ویب سائٹ کے تین بنیادی حصے ہیں۔
پہلا حصہ: گلوبل میڈیا سے انتخاب
اس حصے کے لیے دنیا کے اہم اخبارات اور جرائد کا باقاعدگی سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ ان میں شائع ہونے والی اہم خبروں، خصوصی رپورٹوں، فیچرز اور مباحث کا خلاصہ اور تجزیہ اپنے الفاظ میں، رواں اور عام فہم اردو میں پیش کیا جاتا ہے۔ یہ تحریریں اصل مضامین کا مکمل ترجمہ یا نقل نہیں ہوتیں۔ ہر تحریر کے ساتھ اصل ماخذ کا حوالہ بھی دیا جاتا ہے۔
زیر مطالعہ امریکی اخبارات میں نیویارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ، وال اسٹریٹ جرنل، یو ایس اے ٹوڈے اور لاس اینجلس ٹائمز شامل ہیں۔ برطانوی اخبارات میں گارڈین، ٹائمز یوکے، ٹیلی گراف، فنانشل ٹائمز، انڈیپنڈنٹ، ڈیلی میل اور آبزرور وغیرہ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
دیگر اخبارات میں کینیڈا کا گلوب اینڈ میل، دی آسٹریلین، خلیج ٹائمز، گلف نیوز، عرب نیوز، تہران ٹائمز اور اسرائیل کے ہاریتز اور یروشلم پوسٹ شامل ہیں۔
بھارتی اخبارات میں دی ہندو، ٹائمز آف انڈیا، ہندوستان ٹائمز، اکنامک ٹائمز اور انڈین ایکسپریس پر نظر رکھی جاتی ہے۔
عالمی جرائد میں اکانومسٹ، ٹائم، نیوز ویک، نیویارکر، ریڈرز ڈائجسٹ، فارن افیئرز، اٹلانٹک، اسپیکٹیٹر، نیشنل ریویو، امریکی جریدہ دی ویک، انڈیا ٹوڈے، آؤٹ لک، فرنٹ لائن، کارواں اور اوپن وغیرہ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ نیویارک ٹائمز بک ریویو، ٹائمز لٹریری سپلیمنٹ، نیویارک ریویو آف بکس، نیویارک میگزین، وال اسٹریٹ جرنل میگزین، ٹائمز یوکے میگزین اور گارڈین ویکلی جیسے علمی، ادبی اور فکری رسائل بھی زیر مطالعہ رہتے ہیں۔
اس وسیع مطالعے کا مقصد دنیا بھر کے اہم، منفرد اور بعض اوقات نظرانداز ہونے والے موضوعات کو ان کے بنیادی حقائق اور متعلقہ پس منظر کے ساتھ اردو قارئین تک پہنچانا ہے۔
دوسرا حصہ: کالم اور تجزیے
اس حصے میں صحافی اور کالم نگار عامر خاکوانی کے تازہ کالم اور تجزیے، نیز ان کی منتخب پرانی تحریریں شائع کی جاتی ہیں۔
ان کے موضوعات میں ملکی سیاست، بین الاقوامی تعلقات، علاقائی تنازعات، عسکریت پسندی، بدلتے عالمی رجحانات اور سماجی مسائل شامل ہیں۔ ادب، فکشن، کتابوں پر تبصرے، کرکٹ، فٹ بال اور فلموں پر بھی تحریریں شائع ہوتی ہیں۔
تیسرا حصہ: حاصلِ مطالعہ
یہ حصہ کتابوں، ادب اور مطالعے کی دنیا سے متعلق ہے۔ اس میں اہم کتابوں کی تلخیص، دلچسپ واقعات، فکر انگیز مباحث اور منتخب اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں۔
اہم شخصیات کی سوانح عمریوں اور خودنوشتوں کی سلسلہ وار تلخیص بھی شائع ہوگی۔ عامر خاکوانی اپنے متنوع مطالعے سے حاصل ہونے والی معلومات، واقعات اور مشاہدات بھی قارئین کے ساتھ بانٹیں گے۔ قدیم و جدید کتابوں سے انتخاب بھی اس حصے میں شامل رہے گا۔
رکنیت اور سبسکرپشن
عامر خاکوانی ڈاٹ کام ایک سبسکرپشن پر مبنی ویب سائٹ ہے، جس کا مکمل مواد صرف رکنیت رکھنے والے قارئین کے لیے دستیاب ہے۔
اس مواد کے پیچھے روزانہ گھنٹوں کا مطالعہ، موضوعات کا انتخاب، تحقیق، تلخیص اور تجزیے کی محنت شامل ہے۔ سبسکرپشن کا مقصد اس کام کو جاری رکھنا اور قارئین کو مستقل بنیادوں پر معیاری مواد فراہم کرنا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ قارئین کو ایسا مواد ملے جس پر صرف کیا گیا ان کا وقت اور رکنیت کی رقم دونوں فائدہ مند ثابت ہوں۔
ماہانہ، ششماہی اور سالانہ سبسکرپشن کی سہولت موجود ہے۔ تفصیلات کے لیے ویب سائٹ کے سبسکرپشن والے حصے سے رجوع کریں۔
عامر خاکوانی کے بارے میں
عامر خاکوانی گزشتہ اکتیس برسوں سے صحافت سے وابستہ ہیں اور بائیس برس سے اردو کالم نگاری کر رہے ہیں۔ وہ چار کتابوں کے مصنف اور پاکستان کے اہم اخبارات کے ادارتی و میگزین شعبوں میں طویل تجربہ رکھتے ہیں۔
ان کے صحافتی سفر کا آغاز اردو ڈائجسٹ سے ہوا، بعد میں روزنامہ جنگ سے وابستہ رہے۔ وہ پاکستان کے تین بڑے قومی اخبارات کی بانی ٹیموں میں بھی شامل رہے۔
دو ہزار دو میں روزنامہ ایکسپریس کی پنجاب اور خیبر پختون خوا سے اشاعت شروع کرنے والی ٹیم میں شامل تھے اور ایکسپریس لاہور کے میگزین سیکشن کے سربراہ رہے۔
دو ہزار بارہ میں روزنامہ دنیا کی بانی ٹیم کا حصہ بنے اور ایڈیٹر میگزین اور کالم نگار کی حیثیت سے کام کیا۔ دو ہزار سترہ میں روزنامہ بانوے نیوز کی بانی ٹیم میں شامل ہوئے اور اس کے میگزین ایڈیٹر رہے۔
آج کل اردو نیوز، وی نیوز، بانوے نیوز اور روزنامہ اسلام کراچی سمیت مختلف اخبارات اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے کالم لکھتے ہیں۔
ان کے موضوعات میں عالمی سیاست، بین الاقوامی تنازعات، عسکریت پسندی، قومی سیاست اور سماجی مسائل کے علاوہ ادب، فکشن، کتابیں، کرکٹ، فٹ بال اور فلمیں بھی شامل ہیں۔
ان کی چار کتابیں زنگار، زنگار نامہ، وازوان اور خیال سرائے شائع ہوچکی ہیں، جبکہ انٹرویوز پر مشتمل ایک کتاب زیرطبع ہے۔
ہم اپنے قارئین اور ارکان کی نجی معلومات کا احترام کرتے ہیں۔ یہ پالیسی بتاتی ہے کہ ہم کون سی معلومات لیتے ہیں، انہیں کس لیے استعمال کرتے ہیں اور اس بارے میں آپ کے کیا حقوق ہیں۔
کون سی معلومات لی جاتی ہیں
- ای میل اور نام: رکنیت کے لیے آپ کا ای میل پتا ضروری ہے، جس کے ذریعے آپ کا اکاؤنٹ بنتا ہے اور آپ ویب سائٹ میں داخل ہوتے ہیں۔ نام اختیاری ہے اور صرف انتظامی ریکارڈ کے لیے ہے۔
- فون نمبر: صرف ان ارکان سے لیا جاتا ہے جو واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونا چاہیں، یا ادائیگی کی رسید واٹس ایپ پر بھیجیں۔
- ادائیگی کی تصدیق: رکنیت فعال کرنے کے لیے آپ کی بھیجی ہوئی رسید یا لین دین کی تفصیل دیکھی جاتی ہے۔
- تکنیکی معلومات: ویب سائٹ پر آنے والے ہر صارف کا آئی پی پتا، براؤزر کی قسم اور اسی طرح کی بنیادی تفصیلات سرور خود بخود محفوظ کرتا ہے۔ یہ ویب سائٹ کی کارکردگی اور حفاظت کے لیے ہیں۔
- کوکیز: ویب سائٹ آپ کو سائن ان رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتی ہے۔ یہ اشتہار بازی یا آپ کی نگرانی کے لیے نہیں۔
کون سی معلومات نہیں لی جاتیں
- آپ کا کارڈ نمبر، بینک اکاؤنٹ کا پاس ورڈ یا کوئی خفیہ مالی تفصیل
- آپ کے شناختی کارڈ یا کسی سرکاری دستاویز کی تفصیل
- آپ کے گھر کا پتا
اگر کوئی شخص ہمارے نام سے ایسی معلومات مانگے تو ہرگز نہ دیں اور ہمیں فوراً آگاہ کریں۔
معلومات کا استعمال
آپ کی معلومات صرف ان کاموں کے لیے استعمال ہوتی ہیں: رکنیت فعال کرنا اور سنبھالنا، سائن ان کی سہولت دینا، نئی تحریروں اور رکنیت کی تجدید کی اطلاع دینا، واٹس ایپ کمیونٹی میں تحریروں کے لنک بھیجنا، اور ضروری انتظامی پیغامات، جیسے ضوابط یا پالیسی میں اہم تبدیلی۔
معلومات کا اشتراک
آپ کی کوئی بھی نجی معلومات کسی کو فروخت نہیں کی جاتیں، کرائے پر نہیں دی جاتیں اور اشتہاری مقاصد کے لیے کسی کے حوالے نہیں کی جاتیں۔
استثنا: اگر کوئی قانونی ادارہ عدالتی حکم یا قانونی تقاضے کے تحت معلومات طلب کرے تو قانون کی پابندی کی جائے گی۔
تیسرے فریق کی خدمات
ویب سائٹ کی ہوسٹنگ، رکنیت کے انتظام اور ای میل بھیجنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کی خدمات استعمال ہوتی ہیں، اور آپ کا ای میل پتا ان کے سرور پر محفوظ ہوتا ہے۔ ان خدمات تک صرف اتنی معلومات پہنچتی ہیں جتنی ویب سائٹ چلانے کے لیے ضروری ہوں۔
معلومات کی مدت
ادائیگی کی رسیدیں صرف حساب کتاب کی ضرورت تک رکھی جاتی ہیں۔ رکنیت ختم ہونے کے بعد آپ کی درخواست پر آپ کا اکاؤنٹ اور معلومات حذف کر دی جاتی ہیں۔
آپ کے حقوق
آپ کسی بھی وقت یہ کر سکتے ہیں: یہ جاننا کہ ہمارے پاس آپ کی کیا معلومات ہیں، اپنا ای میل پتا یا نمبر تبدیل کروانا، ای میل یا واٹس ایپ اطلاعات بند کروانا، اور اپنا اکاؤنٹ مکمل طور پر حذف کروانا۔
بچوں کی رازداری
یہ ویب سائٹ بالغ قارئین کے لیے ہے۔ ہم جان بوجھ کر تیرہ سال سے کم عمر بچوں کی کوئی معلومات نہیں لیتے۔
پالیسی میں تبدیلی
اس پالیسی میں ضرورت کے مطابق تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ اہم تبدیلیوں سے ارکان کو ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔
رابطہ
رازداری سے متعلق کسی سوال، درخواست یا شکایت کے لیے رابطے کے صفحے، ای میل یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
آخری تجدید: (نومبر 2026)
اس ویب سائٹ پر رکنیت لینے یا سپورٹ کرنے سے آپ درج ذیل شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔
رکنیت
- رکنیت کے تین پلان ہیں: ماہانہ (30 دن)، 6 ماہ (182 دن) اور سالانہ (365 دن)۔ قیمتیں سبسکرپشن کے صفحے پر پاکستانی روپے (PKR) اور امریکی ڈالر (USD) میں دی گئی ہیں۔
- رکنیت ادائیگی کی تصدیق کے بعد فعال ہوتی ہے۔ بینک ٹرانسفر یا JazzCash کی رسید کی تصدیق میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔
- رکنیت خودبخود تجدید نہیں ہوتی؛ مدت ختم ہونے پر آپ خود تجدید کر سکتے ہیں۔ ختم ہونے سے پہلے آپ کو ای میل یاد دہانی بھیجی جاتی ہے۔
- تجدید کرنے پر نئی مدت موجودہ مدت کے بعد شامل ہو جاتی ہے۔
استعمال
- رکنیت صرف آپ کے ذاتی استعمال کے لیے ہے۔ اپنا اکاؤنٹ یا پاس ورڈ دوسروں سے شیئر نہ کریں۔
- تحریریں بغیر اجازت کسی دوسری جگہ نقل، فروخت یا دوبارہ شائع کرنا منع ہے۔
- شرائط کی خلاف ورزی پر رکنیت معطل یا ختم کی جا سکتی ہے۔
ادائیگی
- ادائیگی JazzCash یا بینک ٹرانسفر کے ذریعے ہوتی ہے۔ ٹرانزیکشن آئی ڈی درست درج کریں اور وہی ای میل استعمال کریں جس سے آپ کا اکاؤنٹ بنا ہے۔
- ہم آپ کا کارڈ نمبر یا بینک کا پاس ورڈ کبھی نہیں مانگتے۔
سپورٹ / تعاون
سپورٹ رضاکارانہ تعاون ہے۔ اس سے رکنیت فعال نہیں ہوتی۔ ماہانہ یا سالانہ سپورٹ بھی ایک ہی بار کی ادائیگی ہوتی ہے، اگلی بار آپ خود کرتے ہیں۔
تبدیلی
قیمتیں اور شرائط وقتاً فوقتاً بدل سکتی ہیں۔ پہلے سے فعال رکنیت کی مدت پر اس کا اثر نہیں پڑتا۔
کسی سوال کے لیے برائے رابطہ کا صفحہ دیکھیں۔
رکنیت ڈیجیٹل مواد تک رسائی ہے، اس لیے فعال ہو جانے کے بعد عام طور پر رقم واپس نہیں کی جاتی۔ البتہ درج ذیل صورتوں میں واپسی یا درستگی کی جاتی ہے:
- ایک ہی رکنیت کی رقم دو بار ادا ہو گئی ہو۔
- غلط رقم بھیجی گئی ہو۔
- ادائیگی ہو گئی مگر رکنیت فعال نہ ہو سکی اور مسئلہ حل نہ ہو سکا۔
طریقہ
- ادائیگی کے 7 دن کے اندر ہم سے رابطہ کریں اور ٹرانزیکشن آئی ڈی / رسید ساتھ بھیجیں۔
- منظور ہونے پر رقم اسی ذریعے (JazzCash یا بینک) سے واپس کی جاتی ہے۔ بینک کی کارروائی میں چند کام کے دن لگ سکتے ہیں۔
- واپسی کے ساتھ اس ادائیگی سے ملی ہوئی رکنیت کی مدت ختم کر دی جاتی ہے۔
- سپورٹ / تعاون عام طور پر واپس نہیں ہوتا، سوائے اس کے کہ غلطی سے ادا ہوا ہو۔
رابطے کے لیے برائے رابطہ کا صفحہ دیکھیں۔
اگر آپ کو رکنیت، ادائیگی، کسی تحریر یا ویب سائٹ کے بارے میں کوئی سوال، تجویز یا شکایت ہو تو ہم سے درج ذیل ذرائع سے رابطہ کریں۔ کوشش کی جاتی ہے کہ ہر پیغام کا جواب دیا جائے۔
واٹس ایپ
03029406631
بیرون ملک سے: +923029406631
براہ راست پیغام کے لیے: https://wa.me/923029406631
رکنیت اور ادائیگی سے متعلق تمام معاملات، جیسے رسید بھیجنا، رکنیت فعال کروانا یا تجدید، اسی نمبر پر کیے جائیں۔ براہ کرم اس نمبر پر کال کے بجائے پیغام بھیجیں۔
ای میل
سوشل میڈیا
اہم اطلاع
ادائیگی کی تفصیلات صرف اسی ویب سائٹ یا مذکورہ واٹس ایپ نمبر سے حاصل کریں۔ اگر کسی اور نمبر یا اکاؤنٹ سے ہمارے نام پر رقم مانگی جائے تو بھیجنے سے پہلے ہم سے تصدیق ضرور کر لیں۔
عامر خاکوانی ڈاٹ کام ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں سنسنی خیزی، تعصب اور مبالغے سے ہٹ کر دنیا بھر کے اہم اخبارات اور جرائد سے منتخب خبریں، خصوصی رپورٹیں، فیچرز اور تجزیے اردو قارئین کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔ ان میں عالمی سیاست، بین الاقوامی تنازعات کے ساتھ ایسے اہم سماجی، علمی، سائنسی اور ادبی موضوعات بھی شامل ہیں جنہیں عام طور پر ہمارے میڈیا میں زیادہ جگہ نہیں ملتی۔
ہمارا مقصد اردو قارئین تک ایسا معیاری، دلچسپ اور معلومات افزا مواد پہنچانا ہے جس تک ان کی رسائی محدود ہے۔ اس کے لیے روزانہ گھنٹوں عالمی اخبارات اور جرائد کا مطالعہ، اہم موضوعات کا انتخاب، تحقیق اور پھر انہیں اپنے انداز میں عام فہم اردو میں پیش کرنے کی محنت شامل ہے۔
عامر خاکوانی ڈاٹ کام کسی بڑے میڈیا ادارے کا منصوبہ نہیں، بلکہ ایک صحافی کے تین دہائیوں سے زیادہ تجربے، مطالعے اور دلچسپیوں سے جنم لینے والی ایک آزاد کاوش ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ اردو میں معیاری صحافتی اور علمی مواد کی فراہمی کا یہ سلسلہ مستقل جاری رہے، مزید بہتر ہو اور اس کا دائرہ وسیع ہوتا جائے۔
اس مقصد کے لیے ویب سائٹ پر سبسکرپشن کا نظام موجود ہے۔ تاہم جو قارئین اس کاوش کو پسند کرتے ہیں اور اسے مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، وہ اپنی سہولت اور استطاعت کے مطابق اضافی مالی تعاون بھی کرسکتے ہیں۔
آپ کا تعاون صرف مالی مدد نہیں، بلکہ اس بات کا اظہار بھی ہے کہ اردو میں معیاری مطالعے، سنجیدہ تجزیے اور اچھی صحافت کی آج بھی قدر ہے۔
اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
مالی تعاون کیسے کریں؟
آپ نیچے دیے گئے ادائیگی کے طریقوں کے ذریعے اپنی مرضی کی رقم سے تعاون کرسکتے ہیں۔
یہ تعاون رضاکارانہ ہے اور ویب سائٹ کی باقاعدہ سبسکرپشن سے الگ ہے۔
- طریقہ چنیں: نیچے JazzCash (پاکستان) یا Bank (بیرونِ ملک / USD) میں سے ایک منتخب کریں۔
- رقم بھیجیں: اپنی JazzCash ایپ یا بینک ایپ سے، نیچے دی گئی تفصیلات پر اوپر لکھی رقم بھیجیں۔
- ID لکھیں: رقم بھیجنے کے بعد ایپ یا SMS میں ایک Transaction ID (TID) ملتی ہے۔ اسے فارم میں لکھ کر "ادائیگی جمع کروائیں" دبائیں۔
- انتظار کریں: ہم رقم دیکھ کر تصدیق کریں گے۔ تصدیق ہوتے ہی آپ کی ممبرشپ فعال ہو جائے گی اور ای میل آئے گی۔
قدم 1: اپنا پسندیدہ طریقۂ ادائیگی منتخب کریں (Pakistan & International):
جیز کیش موبائل اکاؤنٹ (JazzCash)
پاکستان کے اندر فوری موبائل ٹرانسفرStandard Chartered Bank (IBAN / SWIFT)
بیرونِ ملک سے ڈالرز ($ USD) یا پاکستان میں کسی بھی بینک سے1. JazzCash اکاؤنٹ کی تفصیلات:
* اپنی JazzCash ایپ سے مطلوبہ رقم اوپر دیے گئے نمبر پر بھیجیں اور نیچے فارم میں Transaction ID (TID) درج کر کے تصدیق کر دیں۔
2. International ($ USD / Overseas) & Local Bank Transfer:
* سیکیورٹی وجوهات کی بناء پر اکاؤنٹ نمبر اور IBAN ماسک (Hide) کر دیا گیا ہے۔ "Copy Full" کا بٹن دبا کر پورا نمبر آسانی سے کاپی کیا جا سکتا ہے۔