.
*چند مشہور کہاوتیں*
- یہ کہہ دینا کافی نہیں ہے کہ میں تمہارا بھائی ہوں، یہ بتانا بھی لازم ہے کہ ہابیل ہوں یا قابیل؟
> ترکی کہاوت
- اگر تم اپنے پیسے گِن سکتے ہو تو تم غریب ہو!
> اطالوی کہاوت
- کامیابی وہ سیڑھی ہے جس پر جیبوں میں ہاتھ ڈال کر نہیں چڑھا جا سکتا!
> امریکی کہاوت
- جب آپ کا کتا آپ پر ہی بھونکنا شروع کر دے تو سمجھ لیں کہ کوئی دوسرا اسے کھانا دے رہا ہے!
> یونانی کہاوت
- عورت کو تعلیم دینا ایک قوم کو تعلیم یافتہ کرنے کے برابر ہے!
> افریقی کہاوت
- اگر پیسے درختوں پر اگتے تو عورتیں بندروں سے محبت کرتیں!
> افریقی کہاوت
- کسی کو روز روز مچھلی کھلانے سے بہتر ہے کہ اسے مچھلی پکڑنے کا طریقہ سکھا دو!
> چینی کہاوت
- ذیادہ پڑھنے لکھنے سے انسان گمراہ ہو جاتا ہے!
> پاکستانی کہاوت