اردو میں بھی کچھ الفاظ سائلینٹ ہیں۔ | مزاحیہ

 🤫 جس طرح انگش میں کچھ حروف سائلینٹ یعنی خاموش ھوتے ہیں اسی طرح اردو میں بھی کچھ الفاظ سائلینٹ ہیں۔

▪مثال کے طور پر جب دوکاندار کہتا ہے:--


* "آپ کو زیادہ نہیں لگائیں گے"

اس میں "چونا" سائلینٹ ہے۔


▪ رخصتی کے وقت جب دولہا سے کہا جاتا ہے:--

"ِخیال رکھنا"

اس میں "اپنا" سائلینٹ ہے۔


▪اور جب یہ کہا جاتا ہے:--


"ھماری لڑکی تو اللّٰہ  میاں کی گائے ہے"


اس میں "سینگوں والی" سائلینٹ ہے۔ 

😅😂



#buttons=(Okay) #days=(20)

اس سائیٹ کی ہر پوسٹ کو آپ باآسانی شئیئر کر سکتے ہیں۔ Check Now
Accept !