اگر تم ایک ہی لائن پر دو* *ٹرینوں کو آتے دیکھو تو تم کیا کرو گے؟ امیدوار نے جواب*

 *`ریلوے میں ملازمت کے امیدوار سے`*



*انٹرویو بورڈ نے یہ پوچھا کہ اگر تم ایک ہی لائن پر دو*

*ٹرینوں کو آتے دیکھو تو تم کیا کرو گے؟ امیدوار نے جواب*


*دیا کہ میں کانٹا بدلنے والے کو خبر کروں گا*

*انٹرویو کرنے والے نے پوچھا کہ*

*اگر وہ اپنی جگہ نہ ہو تو۔؟ امیدوار نے کہا* *میں سٹیشن*

*ماسٹر کو بتاؤں گا*

*اگلا سوال کیا اگر وہ بھی چھٹی پر ہو تو؟ امیدوار نے*

*کہا، میں لال کپڑا لہرا کر ٹرین ڈرائیور کو خطرے سے آگاہ*

*کرنے کی کوشش کروں گا*

*پھر یہ سوال کیا کہ،اگر لال کپڑا بھی نہ ملے تو؟ نوکری کے* 

*امیدوار نے کہا، اس صورت میں میں اپنی* *پھوپھو کو فون*

*کروں گا کہ فوراً پہنچیں*

*انٹرویو کرنے والے نے حیرت سے پوچھا تمہاری پھوپھو وہاں* 

*کیا کریں گی ۔ امیدوار نے کہا کر تو وہ کچھ نہیں کریں گی*

*لیکن انہیں ٹرین کی ٹکر دیکھنے کا بہت شوق ہے* 🤪😜😛😝



Tags

#buttons=(Okay) #days=(20)

اس سائیٹ کی ہر پوسٹ کو آپ باآسانی شئیئر کر سکتے ہیں۔ Check Now
Accept !