سنـــو لڑکی
ویلنٹائن کے جھانسے میں
آنے سے پہلے سوچ لینا
تمہارے والدین اور گھر
والوں کی عزت تمہاری
سب سے پہلی ترجیح ہے
کوشش کرنا باپ اور بھائی
کے سر ہمیشہ فخر سے اٹھے
رہیں کیونکہ ان کے اٹھے سروں
کے ہمراہ چلتے ہوئے ہی تم
دنیا کی قیمتی ترین لڑکی
کہلائی اور سمجھی جاؤ گی