فروری کے مہینے میں درخت لگانا شروع کر دے کیونکہ

 🌲🌳🌴 درخت لگائیے

فروری کے مہینے میں درخت لگانا شروع کر دے کیونکہ 15 فروری سے بہار کا موسم شروع ہو جاتا ہے ابھی درخت لگانے کا سب سے اچھا موسم ہے اور اپنے مقامی درخت لگائے نہ کہ باہر کے ممالک سے لائے گئے فیشنی درخت

مقامی درخت:( کیکر ، شیشم (ٹہلی) ، سمبلو ، پاپولر ، نیم کا درخت ، دھریک ، بکائن ، فالسہ ، بیری ، جامن، آم ، توت، شہتوت ، امرود ، انار .مالٹا کِنو خوبانی اپنی زمین کے بَنوں فالتو جگہ پہ ایسے پودے درخت لگا دیں کچھ وقت خیال رکھنا پڑے گا پھر خود ہی بڑھ جائینگے بارشوں موسم میں تبدیل کی اک بڑی وجہ درختوں کی کمی ہے کٹائی زور شور سے جاری ہے جبکہ پودے بہت کم لگائے جاتے ہیں

یاد رہے پودا درخت لگانا بھی صدقہ ہے کہیں نہ کہیں ایک درخت ضرور لگائیں جزاك الله




Tags

#buttons=(Okay) #days=(20)

اس سائیٹ کی ہر پوسٹ کو آپ باآسانی شئیئر کر سکتے ہیں۔ Check Now
Accept !