پنجاب کے روڈز کی تعمیر و مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس 


وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا پنجاب کے روڈز کی تعمیر و مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم


وزیراعلی مریم نوازشریف کا تمام مراکز صحت کی تعمیر و بحالی کا پہلا فیز 30 جون تک مکمل کرنے کا حکم

 

وزیراعلی پنجاب نو تعمیر شدہ بنیادی مراکز صحت اور دیہی مراکز صحت کا خود معائنہ اور افتتاح کریں گی


وزیراعلی مریم نوازشریف نے پی اینڈ ڈی کو اضافی وسائل پیدا کرنے کا ہدف دے دیا


.


Tags

#buttons=(Okay) #days=(20)

اس سائیٹ کی ہر پوسٹ کو آپ باآسانی شئیئر کر سکتے ہیں۔ Check Now
Accept !