*`بانس اور مربہ بانس مختصر مختصر فوائد`*
*قہوہ بنانے کے لئے مناسب مقدار تازہ پتوں کی بہتر ہے اگر تازہ نہ ملیں تو خشک کا قہوہ بنا لیں*
*احباب سے گزارش ہے کہ سانس ، الرجی، دمہ و ، ٹی بی کے مریضوں کو یہ ضرور ضرور استعمال کروائیں*
*دمہ بے شک 30 سال پرانا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔انشاء اللہ*
*پرانی سے پرانی کھانسی کا بھی خاتمہ کرتا ہے*
*جو دوست بھی اسے پڑھیں صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں بہت کمال کا پودا ہے بانس کا*
*چائنا کے لوگ بطور خوراک سٹیم کر کے اسے کھاتے ہیں*