ہوم خبریں آزادکشمیر اور خیبر پختونخوا میں ہند کا ساگ آزادکشمیر اور خیبر پختونخوا میں ہند کا ساگ personGeo News 14:48 share ککروندا جسے آزادکشمیر اور خیبر پختونخوا میں ہند کا ساگ کہتے ہیں انگریزی میں Dandelion کہا جاتا ہے اردو میں گل قاصدی کہتے ہیں ایک معجزاتی پودا ہے جو پاکستان بھرمیں خودرو اگتا ہے اور جس کو ہم بیکار جڑئی بوٹی سمجھ کر کاٹ پھینکتے ہیں لیکن ترقی یافتہ ممالک میں اسے فائیو سٹار ہوٹلوں میں سلاد کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے یہ خوش ذائقہ پودا اپنے اندر کینسر کے مرض کے خلاف معجزاتی فوائد رکھتا ہے یہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے جگر کو مضبوط کرتا ہےککروندا(ہند) میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا: طاقتور اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیوں سے بھرپور ککروندا وٹامنز، منرلز اور کھانے والی فائبر کا خزانہ ہے اس میں وٹامن کے وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ای اور وٹامن بی کے علاوہ فولیٹ پائی جاتی ہے اس پودے کی جڑیں حل پزیر ڈائٹری فائبر سے بھر پور ہوتی ہیںککروندا کے طبی فوائدککروندا کی جڑ میں کینسر کا علاج: اس پودے کی جڑیں کینسر کے خلیوں کو ختم کر دیتی ہیں اور دوسرے خلیوں کی حفاظت کرتی ہیں۔ کینیڈا کی ونڈسر یونیورسٹی کے کیمسٹری اور بائیو کیمسٹری کے ڈیپارٹمنٹ کے محققین کے تجرباتی مطالعہ سے معلوم ہوا کہ اس پودے کی جڑیں ٹیومر کے خلیوں کو نکال دیتی ہیں Tags خبریں Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی