*ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا*

 *`ایک بہترین تحریر لازمی پڑھیے گا`*


*ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا*

*ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور*

 *تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا* 

*پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو ‏اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا*

 *`سوشل میڈیا پر اس کو`* 

*`محبت کہتے ہیں`*😢😔




Tags

#buttons=(Okay) #days=(20)

اس سائیٹ کی ہر پوسٹ کو آپ باآسانی شئیئر کر سکتے ہیں۔ Check Now
Accept !