ہوم خبریں سورج بس کچھ منٹوں کے لیۓ نکلتا ہے* سورج بس کچھ منٹوں کے لیۓ نکلتا ہے* personGeo News 14:45 share *کینیڈا کا شہر انووک جہاں دسمبر میں درجہ حرارت منفی 34 سینٹی گریڈ چل رہا ہوتا ہے اور سورج بس کچھ منٹوں کے لیۓ نکلتا ہے**2 دسمبر کی تصاویر جب طلوع آفتاب 12.59 اور غروب آفتاب 2.30 بحے ہوا**دسمبر میں پورا مہینہ پولر راتیں ہوتی ہیں اور سورج نہیں نکلتا۔ گرمیوں میں اس کے برعکس کچھ منٹوں کے لئے رات ہوتی**الحمدللہ پاکستان میں چاروں موسم دیکھنے کو ملتے اور ہم خود اس کی آب و ہوا کو دن بہ دن خراب کر رہے*🌿🍃🇵🇰🪀 Tags خبریں Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی