ہوم خبریں *برینڈ نیو واردات الرٹ* 🚨 *برینڈ نیو واردات الرٹ* 🚨 personGeo News 13:48 share *برینڈ نیو واردات الرٹ* 🚨*آج کل ایک نیا طریقہ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے، فیس بک پر لڑکی کی ریکوسٹ آئی گی، کچھ دن کمنتس کے بعد ان باکس میں وہ آپ سے بات کرنے آجائے گی، پھر بات واٹس ایپ نمبر لینے تک پہنچ جائے گی، جیسے آپ واٹس ایپ نمبر شئیر کریں گے تو کچھ گفتگو کے بعد آپ کو توہین مذہب یا توہین سالت پر مبنی ایک تصویر یا تحریر بھیجے گی اور آپ کے دیکھنے کے بعد ڈیلیٹ کر کہ کہا جائے گا کہ مجھ سے پتہ نہیں کیا شئیر ہوگیا مجھے نہیں پتہ چلا، کیا تم مجھے بتا سکتے ہو کہ میں نے کیا بھیجا تھا ۔۔؟**جیسے ہی آپ وہ تصویر یا تحریر اس کو واپس بھیجین گے تو پچھلی تمام چیٹ ڈیلیٹ کرکے آپ کی توہین پر مبنی تصویر و تحریر کے اسکرین شاٹس لے لیے جائیں گے اور پھر آپ کو بلیک میل کیا جائے گا اور ایف آئی اے کی دھمکیاں بھی دیں جائیں گی، اگر آپ بلیک میل ہوگئے تو ٹھیک ورنہ کچھ ادارے کے لوگ بھی اس پوری گیم کاحصہ ہیں جو آپ کے**خلاف درخواست موصول ہونے کے بعد قانونی طریقے کا سہارا لیتے ہوئے آپ کو بلیک کریں گے جہاں آپ کو مجبور ہونا پڑے گا**یہ ایک نیا طریقہ معاشرے میں تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا ایسے کسی بھی حادثے کا شکار ہونے سے پہلے اس سے بچ سکیں کیونکہ توہین مذہب و رسالت کےالزام کے بعدآپ جتنی مرضی معافی مانگیں یہ معاشرہ آپ کو معاف نہیں کرتا* Tags اسلامخبریں Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی