کل رات میں بغیر دعوت نامے کے ایک شادی حال میں پہنچ گیا🤩
عین اسی وقت لڑکے والے بھی آ گئے پوچھنے لگے بھائی کدھر سے آئے ہو😒
میں نے کوئی جواب نہیں دیا بلکہ چپ چاپ شادی میں آئے لوگوں کی گنتی کرنے لگا🤔
بس یہ سننا تھا کہ لڑکی اور لڑکے والوں نے مل کر مجھے
میں آتے ہوئے دو دن کا کھانا بھی پیک کروا لایا😂😄