پنجاب پولیس رحیم یار خان کی کچہ کریمنلز کی خلاف بڑی کامیابی

 پنجاب پولیس رحیم یار خان کی کچہ کریمنلز کی خلاف بڑی کامیابی


کچہ ماچھکہ پولیس مقابلہ کے دوران شر اور اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو ہلاک، کلاشنکوف سینکڑوں گولیاں برآمد ،ترجمان پنجاب پولیس 


ہلاک ڈاکو کی شناخت بشیر عرف بشو شر کے نام سے ہوئی، ترجمان پنجاب پولیس 


ہلاک ڈاکو ظاہر پیر میں 04 معصوم شہریوں کے قتل ، سانحہ ماچھکہ میں 12، جبکہ 2023ء میں 03 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تھا، ترجمان پنجاب پولیس 


ہلاک ڈاکو پولیس پر فائرنگ، اغوا برائے تاوان، قتل، ڈکیتی جیسے متعدد سنگین مقدمات میں بھی پولیس کو مطلوب تھا، ترجمان پنجاب پولیس 

 

ہلاک ڈاکو نے گذشتہ دنوں پولیس پرحملوں کی دھمکی آمیز ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی، ترجمان پنجاب پولیس




Tags

#buttons=(Okay) #days=(20)

اس سائیٹ کی ہر پوسٹ کو آپ باآسانی شئیئر کر سکتے ہیں۔ Check Now
Accept !