سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا
لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی
سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر پاکستانی عوام براہ راست دیکھ سکیں گے
مقامی طور پر تیار کردہ (ای او-1) جدید سیٹلائٹ ہے
جسے وسیع مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے
جس میں ماحولیاتی نگرانی، زراعت، دفاع اور نگرانی شامل ہے
مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ پاکستان کے خلائی ٹیکنالوجی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے