📌 *پُر امید رہیئے

 📌 *پُر امید رہیئے*


_*اپنے رب پر بھروسہ رکھیے*_

*آپ کے مسائل ضرور ختم ہوں گے ان شاءاللہ! حالات ضرور بدلیں گے*

*خوشیاں آپ کے بھی در پر دستک دیں گی، پُر امید رہیے، یقین کو مت کھونے دیجیئے*

*_ان شاءاللہ! آنے والا وقت آپ کا ہی ہوگا۔_*


*_الله سے بہترین گمان رکھیئے*🌿🌹🌸




Tags

#buttons=(Okay) #days=(20)

اس سائیٹ کی ہر پوسٹ کو آپ باآسانی شئیئر کر سکتے ہیں۔ Check Now
Accept !